عمران خان کا سیلاب متاثرین کے نام پیغام: جیل سے تمام کام چھوڑ کر مدد کی اپیل

عمران خان کا سیلاب متاثرین کے نام پیغام جیل سے جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل سے مشترکہ خط جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سیلاب متاثرین کی فوری مدد پر زور دیا ہے اور قوم کو اپیل کی ہے کہ وہ تمام کام چھوڑ کر متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑی ہو۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:20 AM
طلوع آفتاب05:46 AM
ظہر12:06 PM
عصر03:41 PM
مغرب06:26 PM
عشاء07:52 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6