عمرہ زائرین کیلئے اہم اعلان: سعودی عرب چھوڑنے کی آخری تاریخ 18 اپریل

عمرہ زائرین کیلئے سعودی وزارت حج و عمرہ نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈرز 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑ دیں، خلاف ورزی پر سخت سزا ہوگی۔
عمرہ ویزا پالیسی اب بدل گئی 30 دن کے اندر سفر لازمی

سعودی عرب نے اپنی عمرہ ویزا پالیسی میں تبدیلی کی ہے: ویزے کے حصول کے بعد 30 دن میں سفر لازمی ہوگا، ورنہ ویزہ منسوخ ہو جائے گا۔