پنجاب سے ایک لاکھ 40 ہزار افغان باشندے وطن واپس

پنجاب سے اب تک ایک لاکھ 40 ہزار 468 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے وطن واپس بھجوائے جا چکے ہیں، جبکہ پاکستان سے مجموعی واپسی کی تعداد 26 لاکھ 89 ہزار 295 ہوگئی۔
غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن: یکم ستمبر سے ملک گیر کریک ڈاؤن کا آغاز

پاکستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یکم ستمبر سے ملک گیر آپریشن شروع ہوگا۔ اب تک 11 لاکھ 69 ہزار افغانی وطن واپس جا چکے ہیں جبکہ صوبوں اور اسلام آباد سے بھی بڑی تعداد میں افغان باشندے واپس گئے ہیں۔