نادر محمدی کی ایکروبیٹک تھرو اِن، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایرانی دفاعی کھلاڑی نادر محمدی نے روسی کپ میں ایک بار پھر اپنی منفرد فلپ تھرو اِن سے شائقین کو حیران کردیا، شاندار تھرو سے ٹیم کو فیصلہ کن گول بنانے میں مدد ملی۔