ایف بی آر کا بڑا فیصلہ: ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز

ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ، سیلنگ اور جعلی انوائسز پر سخت کارروائی کی تجویز دی ہے۔