آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری متوقع

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے پروگرام کے تحت بیشتر اہم اہداف کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں، جبکہ بنیادی بجٹ خسارہ، صوبائی ٹیکس وصولیاں اور حکومتی ضمانتوں سے متعلق شرائط بھی پوری کر دی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 166 ہزار کی سطح عبور، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 166 ہزار پوائنٹس پر، سرمایہ کاروں کا جوش

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے کے بعد 166 ہزار 246 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے مارکیٹ میں مثبت رجحان نظر آیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]