فیفا ورلڈ کپ 2026: لامین یمال اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مصافحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی اختتامی تقریب میں اسپین کے نوجوان اسٹار لامین یمال اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والا مصافحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ویڈیو کے مختلف انداز سے تجزیے کیے جا رہے ہیں، تاہم واقعے کی کوئی سرکاری وضاحت موجود نہیں۔
فیفاورلڈ کپ جیتنے والی اسپینش ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی، شاہی استقبال کی تیاریاں مکمل

فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے والی اسپینش ٹیم کی وطن واپسی پر تاریخی استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں۔ شاہی خاندان سے ملاقات، حکومتی استقبالیہ اور میڈرڈ کی سڑکوں پر اوپن ٹاپ بس پریڈ اس جشن کا حصہ ہوں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں آج ارجنٹائن اور اسپین ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ میسی اور لامین یمال کی موجودگی، شاندار افتتاحی تقریب، عالمی فنکاروں کی پرفارمنس اور پہلی بار چیمپئن شپ رنگز اس فائنل کو یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ 2026: اٹلی نے اسرائیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

اٹلی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میں اسرائیل کو تین صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسرائیل کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی – عالمی کھیلوں میں ہلچل

اسپین نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شامل ہوا تو وہ ایونٹ کا بائیکاٹ کرے گا۔ یہ اعلان اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کے خلاف احتجاج ہے۔
فیفا ورلڈ کپ ٹکٹ درخواستیں – 24 گھنٹوں میں 1.5 ملین کا ریکارڈ

فیفا ورلڈ کپ ٹکٹ درخواستیں صرف 24 گھنٹوں میں 1.5 ملین سے تجاوز کر گئیں، جو شائقین کی ریکارڈ توڑ دلچسپی کا ثبوت ہے۔