دشمن نے ہمارا ایک بوند بھی پانی روکا تو ایسا سبق سکھائیں گے جسے وہ ہمیشہ یاد رکھے گا, شہباز شریف کا یومِ نوجوانان پر خطاب

وزیراعظم شہباز شریف یومِ نوجوانان کے موقع پر اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ نوجوانان کے موقع پر آزادی کے تحفظ، نوجوانوں کی ترقی، اقلیتوں کے کردار اور جدید ٹیکنالوجی میں مہارت کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے لیپ ٹاپ تقسیم، بلا سود قرض اسکیم اور بین المذاہب ہم آہنگی کے اقدامات کا اعلان کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6