ٹائر پھٹنے سے کار حادثہ: نجی ٹیکسی سروس کا ڈرائیور جاں بحق، 2 مسافر زخمی

ٹائر پھٹنے سے کار حادثہ میں نجی ٹیکسی سروس کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ 2 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثہ کینسر کیئر اسپتال کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی درخت سے جا ٹکرائی۔