محسن نقوی کی صدر آصف زرداری سے ون آن ون ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں صدر آصف علی زرداری سے ون آن ون ملاقات کی، قومی معاملات اور نئے صوبوں سے متعلق بحث پر تبادلہ خیال کیا گیا۔