ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ، تشویشناک حالت میں ملتان منتقل

معروف عالمِ دین ناصر مدنی کو جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑا، طبیعت بگڑنے پر انہیں فوری طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ملتان منتقل کر دیا گیا۔
مولانا محمد ادریس ترنگزئی شہادت: چارسدہ میں قاتلانہ حملہ، ملک بھر میں غم کی لہر

چارسدہ میں معروف عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید، سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید ردعمل۔