مری کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم نے مری اور کوٹلی ستیاں کے اسکولوں کے لیے موسم گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے 18 جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسلام آباد موسلادھار بارش: نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، واسا نے ہائی الرٹ جاری کیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں کئی علاقے زیرآب آگئے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہوگئی۔ واسا نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عملے کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔