نمائش چورنگی احتجاج میں پی ٹی آئی کارکنان گرفتار، پولیس شیلنگ جاری

نمائش چورنگی احتجاج میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس

نمائش چورنگی پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس کے درمیان شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی جبکہ 30 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM