ملک میں مقامی تیاری کے لیے اسمبلی کٹس اور آٹو پارٹس کی درآمدات میں 123 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

ملک میں اسمبلی کٹس اور آٹو پارٹس کی درآمدات میں اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلی کٹس (SKD/CKD) کی درآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 123 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی بڑھی ہے۔ تاہم، آٹو پارٹس کی درآمدات کی سپورٹ سے چلنے والی مقامی صنعت کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات سے شدید خطرات لاحق ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM