سونے کی اُڑان کو بریک! چار روز بعد قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]
پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا؟ قیمتوں میں 6.60 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہونے کی تجویز ہے۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے ہوگا۔
عالمی اور مقامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو کر 3,58,100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 944 روپے اضافے کے بعد 3,07,013 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری طرف، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے […]
-چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی، مہنگائی چھٹے ہفتے بھی بے قابو

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں چھٹے ہفتے بھی مسلسل اضافہ جاری ہے۔ کئی شہروں میں قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ حکومت کی درآمدی اجازت کے باوجود عوام ریلیف سے محروم ہیں۔