ڈی بلوچ لنک روڈ پر پولیس افسر کی گاڑی کو حادثہ، گن مین جاں بحق

میمن گوٹھ کے قریب ڈی بلوچ لنک روڈ پر پولیس افسر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں گن مین پرویز جاں بحق جبکہ پولیس افسر ممتاز بروہی زخمی ہوگئے۔