فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی فتح پر نورا فتحی جذباتی، آنکھوں میں آنسو آگئے

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی یادگار کامیابی پر مراکشی نژاد بالی ووڈ اسٹار نورا فتحی جذباتی ہوگئیں۔ ان کی خوشی اور آنسوؤں سے بھرپور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔