نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ شیڈول جاری، ہفتے میں دو روز آپریشن

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 15 روزہ فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا، جس کے تحت ہفتے میں دو روز پروازوں کی آمد و روانگی ہوگی۔