200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی برقرار رہے گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے مستحق صارفین کی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی۔ صارفین کے میٹرز کو QR کوڈ سے منسلک کیا جائے گا تاکہ مستحق افراد کی درست نشاندہی کی جا سکے۔ حکومت کے مطابق توانائی اصلاحات، آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی اور ڈسکوز نقصانات میں کمی سے اربوں روپے کی بچت ہوئی ہے۔

لیسکو کے نئے بجلی کنکشنز، نیٹ میٹرنگ اور سولر توانائی میں بڑی پیش رفت

لیسکو کے نئے بجلی کنکشنز

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے جولائی سے دسمبر کے دوران ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد نئے بجلی کنکشن فراہم کر کے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی، جبکہ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے 1900 میگاواٹ سولر بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو چکی ہے۔

قومی اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر بڑا اعتراض

قومی اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی کا اجلاس سولر پالیسی پر تحفظات کے ساتھ

قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش، تضادات پر سخت سوالات اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی نے حکومت کی سولر پالیسی میں تضادات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی میں الجھن اور دوہرا معیار واضح ہے، جو نہ صرف سرمایہ کاری کو […]

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM