نیپال میں نئے سیلاب کا خطرہ، بند ٹوٹنے کی وارننگ جاری

نیپال میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب کے بعد ایک بار پھر بڑے سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا، تبت میں لینڈ سلائیڈنگ سے بننے والی جھیل میں پانی بڑھنے پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔