شمالی وزیرستان آپریشن، بھارتی سپانسرڈ 22 خوارج ہلاک: آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران بھارتی سپانسرڈ 22 خوارج ہلاک کر دیے گئے، کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی۔