مری گاڑی کھائی میں گری: جھیکا گلی میں 15 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد زخمی

مری میں گاڑی کھائی میں گری، جھیکا گلی میں پیش آنے والے حادثے میں پراڈو گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ ریسکیو 1122 نے بروقت امدادی کارروائی کر کے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔