سندھ میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کر گئی، 53 بچوں کا انتقال، 2 ہزار سے زائد متاثر

سندھ میں خسرہ کی وبا تشویشناک صورتحال اختیار کر گئی ہے جہاں رواں سال 2 ہزار سے زائد بچے متاثر جبکہ 53 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ماہرین صحت نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکے لگوائیں تاکہ اس قابلِ تدارک بیماری سے بچاؤ ممکن بنایا جا سکے۔
کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار انجیکشن کے بغیر علاج ممکن

سائنس دانوں نے کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار کر لی ہے جو انجیکشن کے بغیر ناک کے ذریعے دی جا سکے گی۔ یہ ویکسین بیماری کے پھیلاؤ کو بھی روکتی ہے۔
خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلیے قومی ویکسینیشن مہم کا اعلان:وزارتِ صحت کا اہم اقدام

وفاقی وزارتِ صحت نے خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلیے قومی ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا، مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔