بولیویا میں ایک صدی بعد بلی کی نئی جنگلی نسل دریافت

بولیویا کے جنگلات میں جنگلی بلی کی نئی نسل دریافت ہوئی ہے، جینیاتی تحقیق نے ثابت کیا کہ Leopardus tilcayo پہلے سے معلوم ٹائیگر کیٹس سے الگ ایک منفرد نسل ہے۔