ثنا یوسف قتل کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ میں منتقلی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم کی جانب سے کیس منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
سامعہ حجاب کیس میں حسن زاہد کے وکیل کے دلائل اور عدالت کی کارروائی

اسلام آباد عدالت نے سامعہ حجاب کیس میں حسن زاہد کے ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی، وکیل نے اہم ثبوت عدالت میں دیے۔