انگلینڈ کے جو روٹ نے شاندار بلے بازی سے نیا سنگِ میل عبور کرلیا

انگلینڈ کے جو روٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ناقابلِ شکست 120 رنز بنا کر آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، اور اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
گراؤنڈ میں غصہ مہنگا پڑ گیا، محمد سراج پر آئی سی سی کا بھاری جرمانہ

لارڈز ٹیسٹ میچ میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کرکٹر محمد سراج پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لارڈز ٹیسٹ میں کھیل کے چوتھے دن بھارتی کرکٹر محمد سراج نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، کوڈ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی پر ان پر میچ فیس کا […]