اوپن اے آئی جلد چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات متعارف کرائے گی

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات شامل کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، اور اینڈرائیڈ ورژن میں اس فیچر کے واضح اشارے ملے ہیں۔
2025 کے مقبول ترین پاس ورڈز دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے 10 کمزور پاس ورڈز

2025 کے مقبول ترین پاس ورڈز ایک بار پھر وہی کمزور پاس ورڈز نکلے جنہیں ہیکرز چند سیکنڈ میں توڑ لیتے ہیں۔ NordPass کی رپورٹ میں 10 بدترین پاس ورڈز سامنے آئے۔
گوگل میپس کا نیا فیچر اب سایہ دار راستوں پر چلنا ہوگا مزید آسان

گوگل میپس کا نیا فیچر پیدل چلنے والوں کے لیے ایک شاندار سہولت ہے جو سورج کی تیز روشنی سے بچاؤ اور سایہ دار راستوں کا انتخاب آسان بنائے گا۔ یہ فیچر اس وقت آزمائشی مرحلے میں ہے۔
جیمنائی کے ساتھ گوگل میپس ہوا مزید ہوشیار اب آواز سے کنٹرول ممکن

گوگل نے گوگل میپس کے نئے فیچرز متعارف کروا دیے ہیں، جن میں جیمنائی وائس اسسٹنس، بہتر رہنمائی، ٹریفک وارننگ اور گوگل لینس شامل ہیں — صارفین اب بغیر فون چھوئے اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے۔
میٹا نے ایپل واچ صارفین کے لیے واٹس ایپ ایپ لانچ کر دی

میٹا نے ایپل واچ کے لیے واٹس ایپ ایپ متعارف کرادی، جس سے صارفین چیٹس، وائس نوٹس اور کال نوٹیفکیشنز براہِ راست واچ پر استعمال کرسکیں گے۔
واٹس ایپ اسٹیٹس کا نیا فیچر صارفین کے لیے زبردست اپڈیٹ

واٹس ایپ اسٹیٹس کا نیا فیچر صارفین کو اپنے پسندیدہ کانٹیکٹس کے اسٹیٹس اپڈیٹس پر فوری نوٹیفکیشن فراہم کرے گا، فی الحال بیٹا ورژن میں دستیاب ہے۔
گوگل کا اعلان گوگل اے آئی پرو پلان پاکستانی طلباء کے لیے مفت

گوگل نے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلباء کے لیے گوگل اے آئی پرو پلان پاکستانی طلباء کے لیے مفت پیش کر دیا، جس سے وہ جدید مصنوعی ذہانت ٹولز استعمال کر سکیں گے۔
میٹا کا بڑا اعلان واٹس ایپ یوزر نیم فیچر جلد دستیاب

واٹس ایپ یوزر نیم فیچر صارفین کو بغیر فون نمبر چیٹ کی سہولت دے گا، جو پرائیویسی اور سکیورٹی کے لحاظ سے انقلابی تبدیلی ہے۔
انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین 3 ارب سے زائد، مارک زکربرگ کا اعلان

انسٹاگرام صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہوگئی ہے، جو میٹا کی تیسری ایپ ہے جس نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ مارک زکربرگ نے اس حیرت انگیز کمیونٹی کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کیا۔
میٹا کے جدید اسمارٹ گلاسز: مستقبل کی ٹیکنالوجی کی جانب ایک بڑا قدم

میٹا اسمارٹ گلاسز اور ورِسٹ بینڈ لانچ – مصنوعی ذہانت کا نیا دور میٹا کے اسمارٹ گلاسز کی دنیا میں خوش آمدید معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے پہلے کنزیومر اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے ہیں جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے جدید دور کی ایک شاندار تخلیق ہیں۔ یہ اسمارٹ گلاسز، جنہیں “میٹا رے-بین […]