پاکستان کے امکانات، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، جس میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان کے امکانات اور فائنل کی دلچسپ شرط شائقین کے لیے مزید کشش پیدا کر رہی ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM