امریکا ایران معاہدہ جلد متوقع، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا معاہدے پر مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کھولنے، بارودی سرنگیں ہٹانے اور ایران پر اقتصادی پابندیوں میں نرمی جیسے اہم نکات شامل ہیں۔
امریکا کی ایران کو بڑی پیش کش، 25 ارب ڈالر اثاثے بحال کرنے اور یورینیم افزودگی کی اجازت کی تجویز

امریکا نے ایران کو 25 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی واپسی، 3.67 فیصد یورینیم افزودگی کی اجازت اور محدود مدت کے لیے ایرانی تیل کی فروخت کی نئی پیش کش کر دی ہے۔
ایران جوہری معاہدے کیلئے تیار، امریکا پابندیاں ختم کرے: ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے لیے تیار ہے لیکن امریکا کو تمام پابندیاں ہٹانا ہوں گی۔