پاکستانی کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد جاں بحق

پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی پر مبینہ طور پر ہائی آلٹی ٹیوڈ سکنس کا شکار ہوکر انتقال کرگئیں۔