درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس: ایف بی آر کا بڑا فیصلہ، مقامی ایجنٹس فارغ

درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس ایف بی آر فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکس کے تعین کا نظام تبدیل کرتے ہوئے مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کر دیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کسٹمز جنرل آرڈر کے تحت اب یورپ سے درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس براہ راست سرکاری نظام کے تحت مقرر ہوگا، جس سے شفافیت میں اضافہ اور بدعنوانی کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:55 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:29 PM
مغرب06:07 PM
عشاء07:31 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6