جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، چار میچوں کی سیریز کا آغاز 30 جولائی سے

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ 24 رکنی وفد اسلام آباد میں پاکستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں حصہ لے گا، جس کا پہلا میچ 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔