مکہ دفاعی معاہدے نے اتحاد اور امن کا پیغام دیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے تینوں ممالک کو مزید قریب لانے کے ساتھ خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ: پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا

پاکستان سعودی دفاعی معاہدے کے تحت پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا
پاکستان سعودی عرب یکجہتی: شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ، مکمل حمایت کا اعلان

پاکستان سعودی عرب یکجہتی، وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی، حملوں کی شدید مذمت۔