وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ، خودکشی کی کوشش دوبارہ جرم قرار

وفاقی شرعی عدالت نے 2022 کے خودکشی سے متعلق قانون کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا، جس کے بعد خودکشی کی کوشش کو دوبارہ قابلِ سزا جرم کی حیثیت حاصل ہو گئی۔
27ویں آئینی ترمیم فیصلہ: سپریم کورٹ اور آئینی عدالت کے اختیارات واضح

27ویں آئینی ترمیم فیصلہ میں سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ ہیں، آئینی اور سول مقدمات الگ الگ فورمز پر سنے جائیں گے۔