پی آئی اے کی نجکاری اور معاشی استحکام، وزیر خزانہ کا اہم بیان

پی آئی اے کی نجکاری

پی آئی اے کی نجکاری، وزیر خزانہ نے اگلے ہفتوں میں عملدرآمد کا عندیہ دے دیا وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اور دیگر سرکاری اداروں کی اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ معاشی استحکام […]

وفاقی کابینہ اجلاس 2025: سیلاب متاثرین، یوٹیلٹی اسٹورز اور صنعتی ترقی کیلئے بڑے فیصلے

وفاقی کابینہ اجلاس 2025 وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں

وفاقی کابینہ اجلاس 2025 میں سیلاب متاثرین کیلئے دعا، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی تحلیل، یوریا کی قیمتوں میں توازن اور خصوصی اقتصادی زونز میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم نے صنعتوں اور کسانوں کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کیا

‫اسٹیٹ بینک کا بڑا قدم: جدید پرزم پلس سسٹم کا آغاز‬

اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا، ڈیجیٹل بینکاری کا نیا دور

پاکستان میں جدید ڈیجیٹل بینکاری کے سفر کا نیا باب کھل گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عالمی معیار کے مطابق پرزم پلس نظام متعارف کرا دیا جو رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کا اپ گریڈ ورژن ہے۔ یہ نظام صارفین کو شفاف، محفوظ اور تیز ترین مالیاتی سہولتیں فراہم کرے گا۔

آڈٹ رپورٹ شوگر ملز کی کسانوں کو عدم ادائیگی کا 3 ارب سے زائد کا اسکینڈل بے نقاب

شوگر ملز کی کسانوں کو عدم ادائیگی:پنجاب کی شوگر ملز کی کسانوں کو اربوں روپے کی عدم ادائیگی — آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

شوگر ملز کی کسانوں کو عدم ادائیگی:آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب کی شوگر ملز نے مالی سال 2023-24 میں گنے کے کسانوں کو 3 ارب 5 کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی نہیں کی۔ ماہرین بروقت ادائیگی کے لیے سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ایف بی آر کاروباری قوانین کے تحت سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے نیا نظام لازمی

ایف بی آر کا ڈیجیٹل سسٹم سے جڑا کاروباری نیٹ ورک اور سی سی ٹی وی نگرانی کا منظر ایف بی آر کاروباری قوانین

ایف بی آر کاروباری قوانین: سخت مانیٹرنگ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری طبقے کے لیے ایک نیا اور سخت ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد ٹیکس نیٹ کو مضبوط بنانا، ٹیکس چوری کی روک تھام کرنا اور کاروباری سرگرمیوں میں شفافیت لانا ہے۔ […]

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:56 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:28 PM
مغرب06:06 PM
عشاء07:29 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6