گاڑی تیز چلانے سے منع کرنے پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد، 2 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گاڑی تیز چلانے سے منع کرنے پر نوجوان رمضان کو مبینہ طور پر راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
معصوم بچی نے ڈکیتی روکی ویڈیو نے دل جیت لیے

ایک دل چھو لینے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ معصوم بچی نے ڈکیتی روکی اور والد کو ممکنہ نقصان سے بچا لیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: سماعت 13 ستمبر تک ملتوی، عدالت کی سخت ہدایات

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم عمر حیات کو چالان فراہم کرنے کی ہدایت کی۔