9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانتی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعات کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی اپیل پر سماعت وکیل کی استدعا پر بغیر کارروائی کے 12 اگست تک ملتوی کر دی۔ وکیل سلمان اکرم راجہ نے تیاری کے لیے وقت مانگا، عدالت نے مہلت دے دی۔
10 ارب ہرجانہ کیس شہباز شریف کا لیگل نوٹس عمران خان کے خلاف کیس میں منظور

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 8 سال سے جاری 10 ارب ہرجانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا […]