ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد جیولری شاپ میں سونے کے زیورات

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونا مزید 3,800 روپے سستا ہو گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 38 ڈالر فی اونس کم ریکارڈ کی گئی۔