فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن اور جنوبی ایشیا میں بااثر شخصیت : واشنگٹن ٹائمز

عالمی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن قرار

واشنگٹن: امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو “آئرن مین” یا مردِ آہن قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنرل عاصم نے نہ صرف پاکستان کی داخلی سلامتی مستحکم کی بلکہ عالمی سطح پر اپنی جرات مندانہ پالیسیوں کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل کیا۔ پاک-امریکہ تعلقات میں نیا باب رقم ہوا اور پاک-بھارت کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر ان کی قیادت کو سراہا گیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ٹیلیفونک گفتگو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کیا، جس میں دو طرفہ امور، علاقائی و عالمی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM