وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ متاثرین سے ملاقات اور امدادی چیکس تقسیم

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ اضلاع کا دورہ کیا، متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی چیکس تقسیم کیے۔ فوج اور سول ادارے ریلیف آپریشن میں مشترکہ کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ وزیراعظم نے متاثرین کو فوری امداد اور بحالی کی یقین دہانی کرائی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6