رئیس الاخبار خبر پر ایکشن: جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ پمز اسکینڈل میں ایف آئی اے کا ٹریپ ریڈ، 3 مزید گرفتاریاں

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ اسکینڈل پر ٹریپ ریڈ

رئیس الاخبار کی انویسٹی گیشن رپورٹ کے بعد ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے پمز اسپتال اسلام آباد میں ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹس کے گینگ کو بے نقاب کر دیا۔ کارروائی کے دوران LDC محمد عثمان کو 50 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا

طبی معائنے کے لیے عمران خان کو پمز اسپتال لایا گیا،آنکھوں کے اسپیشلسٹس کا معائنہ تقریباً 20 منٹ پر مشتمل تھا :عطا تارڑ

طبی معائنے کے لیے عمران خان کو پمز اسپتال منتقل کیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ماہرین نے معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل واپس بھیج دیا گیا۔

پمز اسپتال بائیوپسی کیس ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

پمز اسپتال بائیوپسی کیس (PIMS Hospital Biopsy Case)

پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی سے خاتون کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی۔ 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب، آئی ایچ آر اے کی جانب سے بھی ڈاکٹر سے جواب طلب کر لیا گیا۔