میانوالی الیکٹرک بس سروس 15 ستمبر سے شروع – پنجاب میں ماحول دوست سفر کا نیا دور

میانوالی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح 15 ستمبر کو – جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا تحفہ میانوالی میں جدید الیکٹرک بس سروس کا آغاز پنجاب حکومت کی جانب سے ماحولیاتی بہتری اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ میانوالی میں الیکٹرک بس سروس […]
لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار تک جا پہنچا

مہنگائی کے باعث لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا سرکاری ریٹ 1810 روپے کے بجائے 2 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جس سے عوامی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
پنجاب حکومت کا نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا بڑا فیصلہ کیا تاکہ متاثرین کو بروقت اور بلا معاوضہ ریسکیو کیا جا سکے۔
آٹے کی سپلائی بحال: حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاہدہ طے

آٹے کی سپلائی بحال، حکومت اور فلور ملز مالکان کے معاملات طے پاگئے آٹے کی سپلائی بحال: عوام کے لیے بڑی خبر پنجاب میں آٹے کی سپلائی بحال ہونے کی خبر نے عوام کو سکھ کا سانس دیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے صوبے میں آٹے کے بحران کی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن […]
آٹے اور روٹی کی قیمت مقرر – پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

پنجاب حکومت نے آٹے اور روٹی کی قیمت مقرر کر دی – عوام کے لیے بڑا ریلیف
مریم نواز کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریلیف کیمپ میں بچوں کے ساتھ کھانا کھایا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور عوام کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: فیملی پنشن بحال، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے فیملی پنشن دوبارہ بحال کر دی ہے اور باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اس فیصلے کے مطابق اہل خانہ کو 10 سال تک پنشن ملے گی جبکہ بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو تاحیات پنشن دی جائے گی، جس سے ہزاروں گھرانے معاشی تحفظ حاصل کر سکیں گے۔
پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین اورمیٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اورنج لائن اور میٹرو بس کے لیے ٹوکن سسٹم ختم کر دیا ہے۔ اب شہری کیش لیس “ٹی کارڈ” کے ذریعے تمام میٹرو سروسز استعمال کر سکیں گے، جس سے سفری سہولت مزید بہتر ہو جائے گی۔
عوامی صحت کی بڑی پیش رفت پارکس اور عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پارکس، کیفے اور عوامی مقامات کو نو اسموکنگ زون قرار دیتے ہوئے سگریٹ نوشی اور تمباکو مصنوعات کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات حاصل ہیں، ان کا ہر بیانیہ جھوٹ ثابت ہو چکا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔