نئے تعلیمی سال کا آغاز، نجی سکولز نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پنجاب کے نجی سکولوں نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود تعلیمی کیلنڈر جاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر سالانہ شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔