پنجاب میں مون سون کا نیا سسٹم 7 جولائی کو داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پنجاب میں مون سون کا نیا سسٹم 7 جولائی کو داخل ہوگا، جس کے بعد لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کے امکانات بڑھ جائیں گے۔