پنجاب میں شدید آندھی سے تباہی، بہاولپور میں دیوار گرنے سے 15 سالہ بچی جاں بحق

پنجاب میں شدید آندھی اور گرد آلود ہواؤں نے نظام زندگی متاثر کر دیا۔ بہاولپور میں دیوار گرنے سے 15 سالہ بچی جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔