پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5دہشتگردہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
بلوچستان آپریشن: پنجگور میں 6 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، آئی ایس پی آر نے کلیئرنس آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 133 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک،15 جوان شہید

پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو روزہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 133 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بڑے پیمانے پر دہشت گرد حملوں کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی۔