سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنا پڑ سکتا ہے مہنگا لاہور پولیس نے ہزاروں فونز ٹریس کر لیے

سیکنڈ ہینڈ موبائل

لاہور پولیس نے 2018 سے 2025 کے دوران 35 ہزار سے زائد چوری شدہ سیکنڈ ہینڈ موبائل برآمد کر کے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی ہے۔ شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ آن لائن اور غیر مستند ڈیلرز سے فون خریدنے سے گریز کریں تاکہ قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:56 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:28 PM
مغرب06:06 PM
عشاء07:29 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6