چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا قائد حزب اختلاف عمرایوب سے رابطہ، ملاقات کیلئے بلالیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمر ایوب سے ذاتی رابطہ کیا اور ملاقات کیلئے بلایا۔ عمر ایوب نے عدالتی رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
لے آؤ اپنے اہل و عیال کو۔۔۔خود بھی آؤ۔۔۔اگرتم سچے ہو !!!

اگر تم حق پر ہو تو میدان میں آؤ! عمران خان کے بیٹوں کے احتجاج سے انکار پر سوالات۔ کیا یہ مزاحمتی تحریک ہے یا محض سیاسی اسٹریٹجی؟ تاریخ، مذہب، اور قومی تحریکوں سے عبرت کا پیغام۔
میرے بیٹے احتجاج کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے، عمران خان نے وا ضح کردیا

راولپنڈی میں عدالتی سماعت کے دوران عمران خان نے واضح کر دیا کہ ان کے بیٹے سیاسی احتجاج میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیٹے پاکستان آئیں گے تو صرف ملاقات کی غرض سے۔
9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانتی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعات کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی اپیل پر سماعت وکیل کی استدعا پر بغیر کارروائی کے 12 اگست تک ملتوی کر دی۔ وکیل سلمان اکرم راجہ نے تیاری کے لیے وقت مانگا، عدالت نے مہلت دے دی۔
پی ٹی آئی کے تین سینیٹرز نے سینیٹ میں حلف اٹھا لیا، مراد سعید تاحال روپوش

خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے تین سینیٹرز نے سینیٹ میں حلف اٹھا لیا، جب کہ جنرل نشست پر کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اب تک منظرِ عام پر نہیں آئے۔
پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کے پاس ہے، شاہ محمود کو لیڈر بنانے کی خبریں غلط ہیں — سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہی پارٹی لیڈر ہیں، شاہ محمود قریشی کو قیادت دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
سینیٹ انتخابات: ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں اور علی امین گنڈاپور میں مذاکرات ناکام

تحریکِ انصاف میں سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ناراض امیدواروں کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے جبکہ امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات ، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کے معاملے پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئی۔ کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی۔
یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز اسپتال کے سی سی یو میں داخل کر دیا گیا، انہیں سانس لینے میں دشواری، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کی شکایت ہے، اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
سلمان اکرم راجا کا سخت ردعمل: عالیہ حمزہ کے بیان پر قانونی اقدام کی وارننگ

عالیہ حمزہ کے بیان پر سلمان اکرم راجا برہم: “بیوقوفی پر مبنی گفتگو، آئندہ ایسی بات ہوئی تو تادیبی کارروائی ہو گی” راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجا نے پارٹی کی پنجاب آرگنائزر عالیہ حمزہ کے حالیہ بیان اور سوشل میڈیا پر کی گئی ٹوئٹ پر شدید ناراضی کا […]