پشاور: منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 76 کلو چرس برآمد

پشاور ایکسائز پولیس نے ایک بڑی کارروائی میں 76 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ منشیات اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
کوئٹہ کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 155 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ ضبط شدہ منشیات اور گاڑی کی مجموعی مالیت 469 ملین روپے بتائی جا رہی ہے، جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔