ماہرہ خان کا کوئٹہ تیزاب گردی واقعے پر شدید ردعمل، غصے سے کانپنے لگیں

ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے گئی اور اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا۔
کوئٹہ تیزاب گردی کیس: لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کراچی منتقل، علاج جاری

کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ٹرینی سرجن ماہ نور ناصر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے